وحشت ہی وحشت قسط نمبر (2) تایا ابو جو کبھی اس کے لیے ڈھال تھے، اب خود بے. بسی کی تصویر بنے بستر پر پڑے تھے۔ منت نے ہمت جمع کی۔ اور ایک پیالی میں دلیا ڈال کر خاموشی سے تایا ابو کے کمرے کی طرف بڑھنے لگی۔ " کہاں جارہی ہو بیبی ؟ "تائی امی کی ایک کرخت آواز نے اسے وہیں روک دیا۔ تایا ابو کو ناشتہ کروانے۔ " منت نے نظریں جھکا کر جواب دیا۔ رکھ دوا سے یہیں ، ہنا چلی جائے گی۔ تو جا کر کپڑے دھو ، آج ڈھیر لگا ہوا ہے پچھلے