Safar e Raigah - 2

(44)
  • 927
  • 318

".baab . 2 "منظر ۔کمرے میں ایک ہلکی سی روشنی تھی اور باہر خاموشی کا راج ۔میز پر رکھی چای اب تھندھی ہو چکی تھی ۔مگر اُسکا دھواں ابھی بھی یادو کے طرح ہوا میں معلق تھا میرے سامنے و پرانی ڈائری کھلی تھی وہی ڈائری جس کے ہر سہ فہے پر وقت کی دھول نے ایک نیا صفحہ لکھ دیا تھا ۔میںنے قلم اٹھایا پر میرے ہاتھ ٹھٹھک گئے ۔خود سے گفتگو کرنا ہمیشہ سے ہی مشکل رہا ہے ۔مگر آج یہ ڈائری مجھ سے سوال کر رہی تھی ۔" کیا تم تیّار ہو ؟" میرے اندر سے ایک آواز