منظر۔رات کا اندھیرا گہرا ہوتا جا رہا تھا اور راستہ دشوارگزار. آیت کے ذہین میں ابھی بھی وہی باتے غنج رہی تھی جو اسے گھر چھوڑ نے پر مجبور کر گئی تھی ۔اُسنے سوچا تھا کے راستے آسان ہونگے ۔ لیکن سرد ہواؤں نے اُسکے حوصلے ازمنہ شروع کر دیے تھے ۔تب ہی اُسنے دیکھا کے دور ایک پرانی مگر پرسکون عمارت کی روشنی چمک رہی ہے ۔ یہ ایک مُسافر خانہ تھا ۔ جب وہ تھکی حاری وہ پونچی ، تو کاؤنٹر پر ایک شخص کھڑی تھی جو کسی پرانی ڈائری میں کچھ لکھ رہی تھی ۔اُسنے سر اٹھایا