منظر ۔ اچھا تو تم ہسپتال تب سے جانے والے ہو تم بس ایک مُسافر ہی نہیں ڈاکٹر بھی ہو مت بھولو تم شامیر ۔ IPS "آرمان سکندر " نے صوفے پر بیٹھتے ہوئے کہا ۔ ہا بھائی ! ڈاکٹر ننتو گیا ہو اب ذمےداری تو نبھانی پڑےگی ۔ شامیر کے لہجے میں ایک بوج تھا ۔ پر بھائی " رُباب باجی" تو ڈاکٹر تھی نہ فر ایک ہی گھر میں دو دو ڈاکٹر کی کیا ضرورت تھی ۔ تم ایسے کیوں کہے رہو ہو شامیر جیسے تمھیں پتہ ہی نہیں کی یہ بابا کی خوہش تھی اور تم تو جانتے ہی ہوں نہ ہمارے